7 مارچ، 2013، 2:35 PM

رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر معظم سےخبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات

رہبر معظم سےخبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین کی ملاقات

مہرنیوز۔ 7 مارچ/ 2013ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات کی۔

مہرخبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات کی۔ خـرگان کونسل کے سربراہ نے اس ملاقات میں خبرگان کونسل کے تیرہویں اجلاس کے بارے میں رپورٹ پیش کی۔

News ID 1818422

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha